ایکنا نیوز کے مطابق ایران کے بین الاقوامی قاری ہادی موحد امین، گذشتہ روز کو حسینیہ امام خمینی (رح) میں حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کی عزاداری کی پہلی رات کے موقع پر رہبر معظم انقلاب کی موجودگی میں سورہ مبارکہ فصلت کی آیات کی تلاوت کی۔
آپ اس قاری کی تلاوت ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔
ویڈیو: